حیدرآباد۔12۔مارچ (اعتماد نیوز)ریاستی الیشن کمیشن کی جانب سے مسلسل بلدی
انتخابات ‘اسمبلی اور پارلیمانی انتخابات اور ریاست کی تقسیم کے معاملہ میں
اثاثوں کی تقسیم جیسے اہم کاموں
کی وجہ سے انتخابات کے انعقاد میں کئی
مشکلات کی وجہ سے سپریم کورٹ میں داخل کر دہ درخواست پر سپریٹ کورٹ نے
ریاستی الشین کمیشن کو اندرون دو یوم اس مسئلہ پر تفصیلی روپرٹ پیش کرنے
کا حکم دیا۔